لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
16اور اس بات کا تم پر کوئي گناہ نہيں اور اس ميں کوئي حرج نہيں کہ اشارے کنائے سے تم ان عورتوں سے) خواستگاري کرو (جن کے شوہر وفات پاچکے ہيں) يا بلا اظہار دل ميں اس کے ليے پختہ ارادہ کرلو۔ خدا جانتاتھا کہ تم ان کي ياد ميں گرفتار ہوجاؤگے (اور وہ معقول طريقے سےdownload-disicon-0
17اور اس طرح سے ان کو دھوکا دے کر (ان کے مقام و درجہ سے) نيچے گراديا، اور جس وقت انھوں نے درخت سے چکھا، ان کا اندام (شرم گاہ) ان کے لئے نماياں ہو گيا اور انھوں نے درخت کے پتوں کو ايک دوسرے پر رکھنا شروع کيا تاکہ اس کو چھپائيں ان کے پروردگار نے ان کو نِدا کيdownload-disicon-0
18اور اس نے ان کے سامنے يہ قسم کھائي کہ تمہارا خواہ ہوں ۔ [اعراف ، 21 ]download-disicon-0
19اور اس نے ان کے سامنے يہ قسم کھائي کہ تمہارا خواہ ہوں ۔ [اعراف ، 21 ]download-disicon-0
20اور اس وقت کو ياد کرو کہ جب پيغمبر نے اپنا ايک راز اپني بيويوں ميں سے بعض کو بتلايا، ليکن جب اس نے اس راز کو افشاء کرديا تو خدا نے پيغمبر کو اس سے آگاہ کيا اور پيغمبر نے اس کا ايک حصہ تو اس سے بيان کيا اور ايک حصہ بيان نہ کيا- جب پيغمبر نے اپني بيوي کو اسdownload-disicon-0
21اور اس کي آيات ميں سے يہ بھي ہے کہ اس نے تمہارے ليے تمہاري ہي جنس سے ازدواج کو پيدا کيا تا کہ تم ان کي قربت ميں تسکين پاؤ اور اس نے تمہارے در ميان مودت اور مہرباني پيدا کردي- اس ميں ان لوگوں کےليے نشانياں ہيں جو فکر کرتے ہيں- [روم ، 21 ]download-disicon-0
22اور اس کي آيات ميں سے يہ بھي ہے کہ اس نے تمہارے ليے تمہاري ہي جنس سے ازدواج کو پيدا کيا تا کہ تم ان کي قربت ميں تسکين پاؤ اور اس نے تمہارے در ميان مودت اور مہرباني پيدا کردي- اس ميں ان لوگوں کےليے نشانياں ہيں جو فکر کرتے ہيں- [روم ، 21 ]download-disicon-0
23اور اسي طرح سے اس کي وہ بيوي جو ايندھن اٹھانے والي ہے- [مسد ، 4 ]download-disicon-0
24اور اسے (سليمان نے) غير خدا کي عبادت سے روک ديا کيونکہ وہ کافروں ميں سے تھي- [نمل ، 43 ]download-disicon-0
25اور اللہ نے تمہارے لئے تمہاري ہم جنس بيوياں بنائيں اور ان بيويوں سے تمہيں پوتے نواسے اور بيٹے عطا کئے اور تمہارے لئے طيبات ميں روزي قرار دي کيا پھر يہ باطل پر ايمان لے آتے ہيں اور نعمت ِ خدا کا انکار کرتے ہيں [نحل، 72 ]download-disicon-0
26اور ان عورتوں سے نکاح نہ کرو جن سے تمہارے باپ نکاح کر چکے ہيں ۔ مگر وہ جو ہو چکا ہے ( اس حکم کے نازل ہونے سے پہلے ) کيونکہ يہ کام برا ، باعث نفرت اور غلط ہے ۔ [نساء ، 22 ]download-disicon-0
27اور اپني بيوي اور اولاد سے- [عبس ، 36 ]download-disicon-0
28اور اپني بيويوں اور کنيزوں کے سوا(جو بيويوں کے حکم ميں ہيں) وہ کسي سے جنسي آميزش نہيں رکھتے ، اور ان سے بہرہ مند ہونے پر ان کي کوئي علامت نہيں ہوگي- [معارج ، 30 ]download-disicon-0
29اور اپني ماں اور باپ سے – [عبس، 35 ]download-disicon-0
30اور اپنے گھروالوں کو نماز کا حکم دو اور تم بھي اس کي انجام دہي پر پايند رہو- ہم تم سے روزي نہيں چاہتے بلکہ ہم ہي تمہيں روزي عطا کرتے ہيں اور اچھا انجام تو تقوي کےليے ہے- [طه ، 132 ]download-disicon-0